Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | him to all appearances a new man;though most of the new ness was really a warming to life of things that were old imprisoned and unguessed. R Phrase Report Error! | اس نے اسے ہر ظاہری پہلو سے ایک نیا انسان بنا دیا اگرچہ زیادہ تر نیا پن واقعتا ان چیزوں کی زندگی میں حرارت بھر رہا تھا جو پرانی مقید اور قیاس سے باہر تھیں۔ |
692 | HIM WHOM A LITTLE WILL NOT CONTENT, NOTHING WILL CONTENT R Idiom Report Error! | جِسے تھوڑے میں صبر نہیں اسے بہت میں بھی نہ ہو گا ۔ |
693 | HIMA R Name Report Error! | ہیما ۔ بغیر پانی کے جنگل ۔ |
694 | HIMALAYA R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | سلسلہ کوہ ہمالیہ دنیا کا سب سے اونچا پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہمالیہ سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے برف کا گھر۔ یہ چین اور جنوبی ایشیاء کے درمیان واقع ہے۔
|
695 | HIMALAYAN R Adjective Report Error! | سلسلہ کوہ ہمالیہ سے مُتعلق ۔ ہمالیائی ۔ |