Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | HISTIDINAEMIA R
Report Error! | ہسٹڈی رنیمیا ۔ خون میں ہسٹڈین کی زیادتی ۔ اس سے ذہنی پسماندگی کے بغیر تقریری نقائص پیدا ہوتے ہیں ۔ |
1592 | HISTIDINAEMIA R Noun Report Error! | اسم ہستادی اینیما خون میں موروثی قلت الدم ۔ ذہنی انحطاط کے بغیر قوت گویائی میں نقص پیدا کرتا ہے ۔ |
1593 | HISTIDINE R Noun Report Error! | ایک لازمی امائینو ایسَڈ جو ہیموگَلوبَن میں موجُود ہوتا ہے |
1594 | HISTIDINE R
Report Error! | ہسٹڈین ۔ حل پزیر ۔ |
1595 | HISTIDINE R Noun Report Error! | ہستی دین ۔ حامض امینیی جو ہومو گلوبین میں بکثرت پایا جاتا ہے ۔ یہ ہسٹامین کے رد عمل کا باعث بنتا ہے ۔ |