Sr. | English Words | Urdu Words |
1596 | HISTIDINE,*-AMINO-*-IMIDAZOL-PROPIONIC ACID, C6 H9 O2 N3
R
Report Error! | ہسٹاہسٹڈین ۔ حل پزیر قلمی امائنو ایسڈ پانی کے 24 حصوں میں حل ہوتا ہے ۔ حیوانوں کی غذا کااہم ترین جزو مچھلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1597 | HISTIDINEMIA R Noun Report Error! | امینو ایسڈ کا وراثتی مرض جو خون اور پیشاب میں ہسٹاڈین کی کمی کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے یہ بالعموم غیر خبیث ہوتا ہے مگر کبھی کبھار مرکزی اعصابی نظام کو معمولی سا نقصان پہنچاتا ہے |
1598 | HISTIDINURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں ہسٹاڈین کی زیادتی جو خون میں ہسٹاڈین کی موجودگی یا دوران حمل ہوتا ہے |
1599 | HISTIOCYTE R Noun Report Error! | چھوٹے جرثوموں کو کھانے والے خلیے |
1600 | HISTIOCYTES R Noun Report Error! | ریٹی کیولوٹین ڈوتھیل خلیوں سے اخذ کردہ میکروفے گس ۔ |