Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | Or He may seize them by diminishing their portion. Yet your Lord is compassionate and kind[Q 16-47] R Holy Quranic Report Error! | یا جب ان کو عذاب کا ڈر پیدا ہوگیا ہو تو ان کو پکڑلے۔ بےشک تمہارا پروردگار بہت شفقت کرنے والا اور مہربان ہے |
47 | or international situation. R Phrase Report Error! | یا بین الاقوامی صورت حال کی وضاحت کرتی ہیں ۔ |
48 | Or is the kingdom of the heavens and the earth and all that lies between them, theirs? Then let them climb up the ladders (to the heavens).[Q 38-10] R Holy Quranic Report Error! | یا آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے ان (سب) پر ان ہی کی حکومت ہے۔ تو چاہیئے کہ رسیاں تان کر (آسمانوں) پر چڑھ جائیں |
49 | Or like darkness in a wide, wide sea, waves surging upon waves, with clouds overhanging, darkness on darkness. If you stretch your hand, you could hardly see it. For him whom God does not give any light, there is no light[Q 24-40] R Holy Quranic Report Error! | یا (ان کے اعمال کی مثال ایسی ہے) جیسے دریائے عمیق میں اندھیرے جس پر لہر چڑھی چلی آتی ہو اور اس کے اوپر اور لہر (آرہی ہو) اور اس کے اوپر بادل ہو، غرض اندھیرے ہی اندھیرے ہوں، ایک پر ایک (چھایا ہوا) جب اپنا ہاتھ نکالے تو کچھ نہ دیکھ سکے۔ اور جس کو خدا روشنی نہ دے اس کو (کہیں بھی) روشنی نہیں (مل سکتی) |
50 | Or like rain pouring from the sky which hides within it darkness, thunder and lightning. They thrust their fingers into their ears for safety against noise and death. But God surrounds those who believe not from all sides[Q 1-19] R Holy Quranic Report Error! | یا ان کی مثال مینہ کی سی ہے کہ آسمان سے (برس رہا ہو اور) اس میں اندھیرے پر اندھیرا (چھا رہا) ہو اور (بادل) گرج (رہا) ہو اور بجلی (کوند رہی) ہو تو یہ کڑک سے (ڈر کر) موت کے خوف سے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور الله کافروں کو (ہر طرف سے) گھیرے ہوئے ہے |