Sr. | English Words | Urdu Words |
616 | ORGANIC ACID R
Report Error! | نامیاتی تیزاب ۔ ایک نامیاتی مرکب جو اساس کو ایک پروٹان دینے کے قابل ہوتا ہے ۔ یعنی ایسا مرکب جو ایک یا زیادہ کار بوکسل گروہوں پر بعض صورتوں میں ہائیڈرو کسل گروہوں (مثلاًفینول ) پر مشتمل ۔ |
617 | ORGANIC ACID R Noun Report Error! | نامیاتی تر شہ ۔ |
618 | ORGANIC ANALYSIS R Noun Report Error! | نامیا تی تجزیہ ۔ |
619 | ORGANIC AXIS R Noun Report Error! | محور خلیہ ۔ |
620 | ORGANIC BASE R
Report Error! | نامیاتی اساس ۔ ایک مالیکیول یا آیون جس کے ساتھ الیکٹران کا واحد جوڑا ہو ۔ جو پروٹان کے ساتھ باہمی ملاپ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہو ۔ عام نامیاتی مرکبات جو یہ شرائط پوری کرتے ہیں ان کا بنیادی کردار ایک آکسیجن یا ناٹروجن ایٹم جیسا ہوتا ہے ۔ |