Sr. | English Words | Urdu Words |
551 | ORF R Adjective Report Error! | بھیڑ کے جراثیم سے لگنے والا ایک مرض جو خصوصا چرواہوں کو ہو جاتا ہے بخار جوڑوں کا درد قلت خون اس کی علامات ہیں ۔ |
552 | ORFE R Adjective Report Error! | اورفی ۔ تازہ پانی کی مچھلی طلائی زرد رنگ اور نیم پالتو اقسام میں سے ایک ہے ۔ شمالی یورپ میں پائی جاتی ہے ۔ |
553 | ORFE R Noun Report Error! | میٹھے پانی کی سیم ماہی کی قسم کی مچھلی جو شمالی یوریشیا میں تجارتی پیمانے پر پکڑی جاتی ہے ۔ |
554 | ORFEVER R Noun Report Error! | زرگر ۔ سنار ۔ |
555 | ORG R Noun Report Error! | او آر جی ۔ انٹرنیٹ ڈومین نیم سسٹم میں بالا ترین ڈومین جو ایسے ایڈریسز کی شناخت ہے جن کے لیے دوسرے معیار موزوں نہیں ہوتے ۔ |