Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | ORTHO R Adjective, Abbreviation Report Error! | آرتھوبمعنی سیدھا ، راست مستقیم مثلا آرتھ گریڈ سیدھی حالت یا پوزیشن میں نارمل مثال کے طور پر آرتھو کریز یا دوائیوں کا نارمل رد عمل ۔ |
1127 | ORTHO R Adjective Report Error! | راست ۔ قائم ۔عمودی ۔ |
1128 | ORTHO HYDROGEN R
Report Error! | آرتھو ہائیڈروجن ۔ ہائیڈروجن کے مالیکیولز جن میں دو اجزائی نیوکلی کی سپن ایک ہی سمت میں متوازی ہوتو پیرا ہائیڈروجن بنتی ہے ۔ جب سپن مخالف سمت میں ہو تو آرتھو ہائیڈروجن بنتی ہے عام ہائیڈروجن دو کا مکسچر ہوتی ہے (۲۵ فیصد پیرا اور ۷۵ فیصد آرتھو ) اور یہ عام درجہ حرارت پر ہوتی ہے آرتھو ہائیڈروجن بنانے کے لیے عام ہائیڈروجن کو بہت کم درجہ حرارت پر چار کول کے ساتھ ٹھنڈا کیا جاتا ہے ۔ |
1129 | ORTHO RATER R Adjective Report Error! | آلہ جو بصارت کے معائنہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1130 | ORTHO- R Combining Form Report Error! | مُستقیم ۔ مُستطیل ۔ عمودی ۔ درست ۔ |