Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | ORSAT APPARATUS R
Report Error! | اورسٹ سامان ۔ فلو گیسوں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ آکسیجن اور کاربن مونو آکسائیڈ کی مقدار کا تعین کرنے والا سفری سامان ۔ گیس کا پیمائش شدہ حجم مسلسل تین ٹیوبوں میں سے گزارا جاتا ہے ۔جن میں سے ایک پاٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ہوتا ہے جو کاربن ڈائی آکسآئیڈ جذب کرلیتا ہے ۔ دوسری میں الکائن پائر وگلیول ہوتا ہے جو آکسیجن جذب لر لیتا ہے اور تیسری ٹیوب میں کپرس کلورائیڈ ہائیڈروکلورک ایسد ہوتا ہے جو کاربن مونو آکسائیڈ جذب کرتا ہے ۔ گیس گزارنے کے بعد اس میں آنے والی کمی پر ٹیوب کے حوالے سے گیس کے ہر جزو کی مقدار کا تعین کر دیتی ہے ۔ |
1112 | ORSELLATE R Noun Report Error! | آرسیلک ایسڈ کا نمک ۔ |
1113 | ORSELLINIC ACID R Noun Report Error! | ایک شفاف مادہ جو ایریتھرین پر بریٹا واٹر سےحاصل ہوتا ہے ۔ |
1114 | ORT R Noun Report Error! | پس خوردہ ۔پارہ یا ریزہ ۔ چھانٹن ۔ٹکڑے ۔چھان بورہ ۔ |
1115 | ORTALIDAE R Adjective Report Error! | اورٹالیڈا ۔ دو پنکھ مکھیوں کا خاندان ۔ ان کا جسم آگے سے چوڑا تخم ریز مخروطی اور تین بندوں پر مشتمل ۔ نکبال یا مالمسی معدوم ہوتا ہے ۔ |