Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | ORANGE STICK R Noun Report Error! | ایک پتلی عموماً نارنگی کے درخت کی نوکدار تیلی جِس سے ناخُن صاف کرتے ہیں اور تراشتے ہیں ۔ |
187 | ORANGE TAWNY R Noun Report Error! | ہلکا زردی مائل بھورا رنگ ۔ |
188 | ORANGE TIP R Noun Report Error! | ایک قسم کی تتلی جس کے پروں کے سروں پر نا رنجی رنگ کے دھبے ہوتے ہیں ۔ |
189 | ORANGE WINE R Noun Report Error! | نارنجی شراب ۔ |
190 | ORANGE-WOOD R Noun Report Error! | نارنگی کے درخت کی لکڑی ۔ نارنگی کے پودے کی لکڑی ۔ |