Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | OREGANO R Noun Report Error! | نازبو ۔ مرز نگوش کی خُشک پتّیاں جو کھانے میں مسالے کے طور پر استعمال ہوتی ہیں ۔ |
542 | OREGANO,WILD MARJORAM R Noun Report Error! | خاندان نعناع سے متعلق ایک دائمی بوٹی ۔ |
543 | OREGON GRAPE, MAHONIA R Noun Report Error! | ماہونیا ۔کرسمس کے موقع پر فروخ ہونے والی باربیری ۔ |
544 | OREIDE R Noun Report Error! | ایک قسم کا پیتل جو سونے سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
545 | OREOGRAPHY R Noun Report Error! | پہاڑوں کا جغرافیہ ۔ علم الجبال ۔ کوہی جغرافیہ ۔ |