Sr. | English Words | Urdu Words |
1241 | ORTHOPTERA R Adjective Report Error! | آرتھوٹیرا ۔ درمیانے اور بڑے سائز کے حشرات کا آرڈر ۔ راست پروں والے فلخ ۔ شش پائے ۔ منہ کے حصے فکی ۔ اگلے پر گاڑھا جناہ پوش بناتے ہیں ۔ پچھلی ٹانگیں بڑی اور اچھلنے کی استعداد رکھتی ہیں ۔ |
1242 | ORTHOPTERAL,ORTHOPTEROUS R Adjective Report Error! | راست پردار ۔ راست جناحہ ۔ |
1243 | ORTHOPTERAN R Noun Report Error! | زمرہ آرتھوپٹرا کا کوئی حشرہ جِس کے اگلے پر سیدھے اور پتلے ہوتے اور پِچھلے پیر اُچھلنے کے لیے موزوں ، جیسے ٹِڈے یا جھینگر ۔ |
1244 | ORTHOPTEROID,ORTHOPTERAN R Noun, Adjective Report Error! | سیدھے پر رکھنے والا کیڑا ۔ راست پر کیڑا ۔ راست پر ۔ |
1245 | ORTHOPTEROLOGY R Adjective Report Error! | آرتھوٹیرالوجی ۔ علم راست پراں ۔ اینٹو مولوجی کی شاخ جس میں کھڑے پروں والے حشرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |