Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | ORAL THERMOMETER R Noun Report Error! | منہ میں لگانے والا تھومامیٹر |
142 | ORAL THRUSH R
Report Error! | قلاع، منھ پک جانا ، کینڈی ڈیاسس، منھ آنا بچے کے منھ میں سفید چھالا نظر آتا ہے. تالو اور زبان پر چھالے ہوتے ہیں. سفید دھبوں کی درمیانی جگہ سرخ ہوتی ہے اس وجہ سے ماں کی اندام نہانی میں پھپھوندی ہوتی ہے جسے ایبلی کین کہا جاتا ہے. بچے میں علامات عفونت روز ظاہر ہوتی ہیں، سفید دھبوں کو صاف کرنے سے نیچے زخم ظاہر ہوتا ہے جس پر ڈیکوڈان پینٹ یا لسٹین محلول لگاتے ہیں |
143 | ORAL TRADITIONS R Noun Report Error! | زبانی روايات۔ احاديثِ شفاہی ۔ |
144 | ORAL ULCERS R
Report Error! | منھ کا زخم |
145 | ORALISM R Noun Report Error! | قطعی بہرے لوگوں کے لیے ۔ علامتی زُبان کے بِجاۓ مُنہ سے بولنے اور ہونٹوں کی جنبشوں کو پڑھنے پر مبنی طریق تفہیم و طریق تعلیم ۔ |