Sr. | English Words | Urdu Words |
1301 | ORWELLIAN R Adjective Report Error! | انگریز مُصنف جارج آر ویل کی تحریروں سے مُتعلق یا اس کی خصوصیات کا حامِل ۔ خصوصاً آمرانہ حکومت کے تعلق سے جیسا کہ اس کی تصانیف ۔ |
1302 | ORYGIA DECUMBENS R Noun Report Error! | پترچتلی |
1303 | ORYNAX R Noun Report Error! | افریکہ کا دراز قد بارہ سنگھا ۔ مہات ۔ |
1304 | ORYX R Adjective Report Error! | اوریکس ۔ غزال افریقہ ۔ مہاۃ ۔ افریقہ اور عرب کا غیر سم شگافتہ بڑا ہرن ۔ اس کے سینگ لمبے اور نوکیلے ہوتے ہیں ۔ |
1305 | ORYX R Noun Report Error! | جِنس مہاۃ کا افریقہ و عرب میں پایا جانے والا سیدھے سینگوں والا ہِرن ۔ غزال صحرا ۔ |