Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | ORALS R Adjective Report Error! | اعلی ڈگری کا زبانی امتحان ۔ |
152 | ORANG UTAN R Adjective Report Error! | اورنگ اوٹان ۔ انسان الغاب ۔ نادر اور سب سے لمبا بندر نما انسان ۔ بورینو اور سماٹرا میں پایا جاتا ہے ۔ جسم پر گھنے سرخی مائل بھورے بال ہوتے ہیں بازو بہت لمبے اور ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ ہاتھ اور پاوں لمبے اور باریک ہوتے ہیں ۔ |
153 | ORANG-OUTANG R Noun Report Error! | بد مانس ۔ |
154 | ORANG-UTAN R Noun Report Error! | ایک جسیم ، سُرخ ، لمبے بالوں والا بندر جو درختوں پر بسیرا کرتا ہے ۔ یہ بورنیو اور سماترا میں پایا جاتا ہے ۔ اِس کے بازو لمبے اور ہاتھ پیر خمدار مُڑے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
155 | ORANGE R Noun Report Error! | سنگترہ ۔ ایک اہم اور لذیذ پھل ۔ جو کھایا بھی جاتا ہے اور اس کا جوس بھی پیا جاتا ہے ۔ جو نہایت صحت بخش ہوتا ہے ۔ یہ موسم سرما کا پھل ہے ۔ |