Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | ORCHIALGIA R Adjective Report Error! | خصیوں کی تھیلی کا درد ۔ |
322 | ORCHIALGIA R Noun, Adjective Report Error! | خصیوں یا فوطوں میں درد یہ فی الذات خصیوں کا درد نہیں ہوتا بلکہ بلکہ اس کا باعث ہرنیا ہوتا ہے یا گردے کی نچلی نالی جو پیشاب خارج کرتی ہے ۔ اس کی پتھری بھی ہو سکتی ہے ۔ |
323 | ORCHID R Noun Report Error! | ثعلبِ مصری ۔ سحلب ۔ |
324 | ORCHID GREY R Noun Report Error! | ایک غیر مستقل رنگ جو اوسطا بھورا مائل ارغوانی ہوتا ہے ۔ |
325 | ORCHID SALEP R Noun Report Error! | ثعلب مصری |