Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | ORCHARD-HOUSE R Noun Report Error! | سبزہ خانہ جس میں میوے دار درخت اُگائے جاتے ہیں ۔ |
302 | ORCHARDING R Noun Report Error! | پھل دار درختوں کی کاشت یا باغبانی ۔ |
303 | ORCHARDIST, ORCHARDMAN R Noun Report Error! | باغبان ۔ ثمر پرور ۔ پھلوں کے باغ میں نشونُما کرنے والا ۔ |
304 | ORCHARDMAN R Noun Report Error! | پھلوں کا کاشت کار ۔ باغبانی کرنے والا ۔ مالی ۔ باغات کا دھیان رکھنے والا ۔ |
305 | Orchards and vineyards[Q 78-32] R Holy Quranic Report Error! | (یعنی) باغ اور انگور |