Sr. | English Words | Urdu Words |
1076 | ORPHANIZE R Verb Report Error! | یتیم کرنا ۔ یتیم بنانا ۔ |
1077 | ORPHEAN R Adjective Report Error! | یونانی اساطیری شاعر اور بربط نواز آرفیئس کی موسیقی سے مِلتی جُلتی ۔ سُریلی ۔ |
1078 | ORPHENADRINE R
Report Error! | آرفن ایڈرین ایک دوا جو عصبی تشنج کا ازالہ کرتی ہے یہ ہر قسم کے پارکنسن ازم کے لیے بذریعہ انجیکشن اور داخلی طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
1079 | ORPHEUS R Noun Report Error! | آرفیس یونان کا تان سین ۔ |
1080 | ORPHIC R Adjective Report Error! | آرفیئس یا اس سے منسوب اسرار ۔ اصول و نظریات سے مُتعلق ۔ |