Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | ORIAL R Name Report Error! | اوریل: سنہرا ۔ |
777 | ORIBI R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا ایک چھوٹا ہِرن جِس کی پُشت سُرخی مائل بادامی اور پیٹ سفید ہوتا ہے ۔ |
778 | ORIBI R Adjective Report Error! | اوریبی ۔ زرد ہرن ۔ چھوٹا سیدھے سینگوں والا بونا ہرن ۔ اس کا قد کندھوں تک ۶۰ سینٹی میٹر ہوتا ہے ۔ افریقہ میں صحارا کے جنوب میں سبزہ زاروں میں پایا جاتا ہے ۔ |
779 | ORIEL R Noun Report Error! | جھروکا ۔ پیش دریچہ ۔ فنِ تعمیر ۔ |
780 | ORIEL WINDOW R Noun Report Error! | پیش دریچہ ۔بالائی منزل کا اگے کو نکلا ہوا دریچہ ۔ |