Sr. | English Words | Urdu Words |
531 | RHODOPSIN , VISUAL PURPLE R Noun Report Error! | بصری ارغوان ۔ آنکھوں کے پردے کے لمبوترے خُلیوں میں حساسی ضیا سرخ رنگ کا مادہ جو رات کی بینائی کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے ۔ |
532 | RHODORA R Noun Report Error! | مرغزاری گُلاب ۔ آرایشی گُلاب ۔ شمال مشرقی امریکا اور کینیڈا میں پیدا ہونے والا خلنجی نسل کا ایک آرایشی پودا جس پر پتوں کے آنے سے بھی پہلے تیز سرخ رنگ کے پھول آ جاتے ہیں ۔ |
533 | RHODOSPERM R Noun Report Error! | گلابی تخم ۔ |
534 | RHODOSPERMOUS R Adjective Report Error! | گلابی تخمک والا ۔ |
535 | RHODOSPOROUS R Adjective Report Error! | گلابی بذروی ۔ |