Sr. | English Words | Urdu Words |
646 | RHYNCHOTA R Adjective Report Error! | رہائن کوٹا ۔ نیم پردار حشرات کا ایک متروک نام ۔ نصف پراں ۔ پوزہ دار ۔ |
647 | RHYNCHOTA R Noun Report Error! | نصف پراں ۔ پوزہ داراں ۔ |
648 | RHYNCHOTOUS R Adjective Report Error! | نصف پراں سے متعلق ۔ |
649 | RHYNOLOGY R Noun Report Error! | عِلمِ امراضِ ناک ۔ ناک کو مُتاثَر کَرنے والے امراض کا مُطالِعَہ |
650 | RHYOLITE R Noun Report Error! | لاوی فلسبار ۔ ایک قسم کا پتھر جو سنگ خارا کے لاوے میں پگھل کر پھر سخت ہو جانے پر بنتا ہے ۔ لاوے کا پتھر ۔ |