Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | RHAPSODIZE R Verb Report Error! | جوش وخروش سے بولنا ۔ |
112 | RHAPSODIZE R Verb Report Error! | رجز سرا ہونا ۔ پُرکیف و پرجوش رزمیہ نظمیں لکھنا ۔ جذباتی انداز میں گُفتگو کرنا یا لکھنا ۔ پُرکیف انداز میں ترنُم سے گانا یا پڑھنا ۔ |
113 | RHAPSODIZE R Verb Report Error! | رزمیہ نظم پڑھنا ۔ جوش و خروش سے پڑھنا ۔ |
114 | RHAPSODIZED R Verb Report Error! | جوش وخروش سے بولا ۔ |
115 | RHAPSODY R Noun Report Error! | رجز ۔ ولولہ انگیز شاعری ۔ پُرکیف نظم ۔ ایسا زبانی یا تحریری کلام جس کی بنیاد منطق پر کم اور کیف و جذبات پر زیادہ ہو ۔ |