Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | RHINOSCOPY R Noun Report Error! | ناک کا معائنہ ۔ معائنہ انف ۔ جوف بینی کا معائنہ ۔ |
382 | RHINOSCOPY R Noun Report Error! | ناک کے آلے کے ذریعے سے ملاحظہ کرنا ۔ |
383 | RHINOSPORIDIOSIS R Noun Report Error! | ناک میں پھپھوندی لگنے سے بتوڑی بننا ، اس قسم کی پھپھوندی ناک کے علاوہ آنکھوں ، کانوں اور بعض اوقات ذکر اور فرج کو بھی لگ جاتی ہے |
384 | RHINOSPORIDIUM R Noun Report Error! | سَماروغ کا ایک جِنس جو آدمی پَر طُفَیلی ہے |
385 | RHINOSPORIDIUM R Noun Report Error! | فنجائی کی ایک قسم جو انسان کو متاثر کرتی ہے ۔ |