Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | RHATANY , RATANY R Noun Report Error! | ریٹنی ۔ جنوبی امریکا کی دو جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔ ان کی جڑیں بطور قابض اور دیگر ادویہ میں مستعمل ہیں ۔ |
122 | RHAZES R Noun, Name, Historical Report Error! | ابوبکرالرازی، 864 ء تا 925ء، طب ، فلسفہ و کیمیاء میں تحقیق و تحریر۔ کیمیائی مرکب الکحل کی دریافت کا سہرا ان کے سر ہے۔ جبکہ بعض زرائع تیزاب كِبرِيت (sulfuric acid) کی دریافت بھی انہی سے منسوب کرتے ہیں اور دیگر ایسے تاریخی شواہد بھی پیش کیۓ جاتے ہیں جنکی رو سے اس تیزاب کی دریافت کا سہرا جابر بن حیان کے سر جاتا ہے۔
|
123 | RHAZYA STRICTA R Noun Report Error! | وینا ، گاندرا ، سوئیر |
124 | RHDAMANTHINE R Adjective Report Error! | عالم اسفل کے جج کے متعلق ۔ بے لوث اور سخت گیرانہ ۔ |
125 | RHEA R Adjective Report Error! | ریا ۔ امریکی شتر مرغ ۔ جنوبی امریکہ کا بڑا پرندہ ۔ اس کا قد ڈیڑھ میٹر تک ہوتا ہے ۔ شتر مرغ جیسے بال و پر رکھتا ہے ۔ گردن ننگی ہوتی ہے ۔ ٹانگیں طاقتور ہوتی ہیں لیکن پاوں میں صرف تین انگلیاں ہوتی ہیں ۔ سبزہ زاروں میں پایا جاتا ہے ۔ |