Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | RHEOMACRODEX R Noun Report Error! | ایک تجارتی کم مالی کیولر وزن ڈیکسٹران جسے پیوند شدہ ورید میں جونکوں کو روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
157 | RHEOMETER R Noun Report Error! | رَو پیما ۔ دورانِ خون پیما ۔ ایسا آلہ جسے مائع کے بہاو خاص طور پر خون کے بہاو کی قوت یا رفتار ناپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
158 | RHEOMETRIC R Adjective Report Error! | رو پیما سے متعلق ۔ برقی رو کی پیمائش سے متعلق ۔ |
159 | RHEOMETRY R Noun Report Error! | رو پیمائی ۔ برقی رو کی پیمائش کا علم ۔ |
160 | RHEOMOTOR R Noun Report Error! | برقی رو پیدا کرنے والا آلہ ۔ |