Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | RHINOSPORIDOSIS R Noun Report Error! | ایک سَماروغی حَالَت جو ناک ، آنکھوں ، کان ، لَیرَنکس اور بَعض دَفعَہ تولیدی اعضا کے میُوکوسا کو مُتاثَر کَرتی ہے |
387 | RHINOSPORIDOSIS R Noun Report Error! | بینی چشم اذن اور حلقوم کو متاثر کرنے والی ایک کیفیت ۔ |
388 | RHINOSTEGNOSIS R Verb Report Error! | ناک کا بند ہو جانا ۔ |
389 | RHINOTERMITIDAE R Adjective Report Error! | رہائنو ٹرمیٹیڈا ۔ نیم بری دیمکوں کا خاندان ۔ کارکن اور لڑاکا ارکان کی پشت کا اگلا حصہ چپٹا ہوتا ہے ۔ پر جالی دار اور پچھلے پر مقعد کے لختہ کے بغیر ہوتے ہیں ۔ فصلوں کو تباہ کرنے والے حشرات ہیں ۔ |
390 | RHINOTHECA R Noun Report Error! | ناک کی مرگیف ، صرع انفی |