Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | RHETORICAL R Adjective Report Error! | اثر پیدا کرنے کے لیے جوش ۔ خطابت کا انداز لیے ہوئے ۔ گرج دار ۔ زور شور کا ۔ |
197 | RHETORICAL QUESTION R Noun Report Error! | خطیبانہ سوال ۔ ایسا سوال جو جواب کے لیے نہیں ۔ صرف اثر انگیزی کے لیے پوچھا جائے ۔ |
198 | RHETORICALLY R Adverb Report Error! | خطیبانہ انداز سے ۔ موثر طور پر ۔ فصاحت و بلاغت سے ۔ |
199 | RHETORICALNESS R Noun Report Error! | لفاظی ۔ خطیبانہ جوش ۔ جوشِ بیان ۔ |
200 | RHETORICATE R Verb Report Error! | بلیغانہ الفاظ استعمال کرنا ۔ فصاحت آمیز الفاظ استعمال کرنا ۔ |