Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | RHESUS R Noun Report Error! | بندر ۔ بوزنہ ہند ۔ چھوٹی دُم والا بھورے رنگ کا ہندوستانی بندر ۔ جسے طِب اور حیاتیات میں تحقیق کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
182 | RHESUS R Noun Report Error! | خون کا عمل جو کبھی مثبت ہوتا ہے اور کبھی منفی ہوتا ہے ۔ |
183 | RHESUS BABY R Noun Report Error! | خون میں سُرخ ذرّات کی کمی کا شِکار بچہ جو اس کے اپنے ریسس مُثبت خون اور اس کی ماں کے ریسس منفی خون میں اختلاف کے سبب واقع ہوتی ہے ۔ |
184 | RHESUS FACTOR R Noun Report Error! | خُون کے ذَرّات میں پَیدا ہونے والے ذَرّات جو آر ایچ مَثبَت یا مَنفی ہوتے ہَیں |
185 | RHESUS MONKEY R Noun Report Error! | بندر ۔ چھوٹی دُم والا ۔ |