Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | RHEUMATISM R
Report Error! | درد ریح گنٹھیا ۔ |
232 | RHEUMATISM R Noun Report Error! | گنٹھیا جوڑوں کا درد وجع المفاصل طبی اصطلاح بہت سے متنوع امراض کے گروہ پر مسحتوی و محیط ہے ۔ |
233 | RHEUMATISM R Noun Report Error! | گَنٹھیا ۔ وَجع المُفاصَل ۔ ایک غَیر مَخصُوص اِصطلاح جو کَئی مُختَلَف امراض کو ظَاہَر کَر تی ہے ۔ دَرد انگَیز وَرم جِس میں جوڑوں اور عُضلات میں سَختی بھی آ جاتی ہے ۔ اور دَرد بھی ہونے لَگتا ہے ۔ |
234 | RHEUMATISM R Verb Report Error! | گنٹھیا ۔ |
235 | RHEUMATISM R Noun Report Error! | گٹھیا ۔ وجع المفاصل ۔ درد انگیز ورم جس میں جوڑوں اور عضلات میں سختی بھی آ جاتی ہے ۔ اور درد بھی ہونے لگتا ہے ۔ |