Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | RHIZOBIA R Adjective Report Error! | رہائیزوبیا ۔ بیخ حیاتہ ۔ ہم زیست بیکٹیریا کا ایک گروپ جو پھلیوں والی فصلوں کی جڑوں کی گومڑیوں میں ماحول کی نائٹروجن ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں پھر اس کے ذریعے توانائی حاصل کرتے رہتے ہیں ۔ |
412 | RHIZOBIUM R Noun Report Error! | ریزوبیم نسل کے ہم زیست نائٹروجنی بکٹیریا جو پھلی دار پودوں اور سبزیوں کی جڑوں میں عمل پذیر ہوتے ہیں ۔ |
413 | RHIZOBOD R Verb Report Error! | ایک قسم کا کپڑا ۔ |
414 | RHIZOCARP R Noun Report Error! | ایسا پودا جِس کے تنے اور ڈنٹھل موسم کی تبدیلی سے سوکھ جاتے ہیں ۔ لیکن جڑ نہیں سوکھتی ۔ |
415 | RHIZOCARPOUS , RHIZOCARPIC R Adjective Report Error! | بیخ ثمرہ ۔ ایسے سدا بہار پودے سے متعلق ۔ جن کی جڑیں سدا بہار ہوں ۔ |