Sr. | English Words | Urdu Words |
476 | RHOD- R Prefix Report Error! | سابقہ بمعنی گلاب ۔ گلابی ۔ |
477 | RHODAMINE R Noun Report Error! | روڈامین ۔ ایک قسم کا سرخ رنگ ۔ جسے فپتول کے مشتقات میں سے ایک کو تھیلیک این ہائیڈرائڈ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ کوئی بھی متعلقہ سرخ رنگ ۔ |
478 | RHODAMINES R
Report Error! | رھوڈ امائینز ۔ فریڈی ، کرافٹس تعاملات سے بننے والے رنگ جن میں تھیلک این ہائیڈ رائیڈ اور امائنو فینولز استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
479 | RHODANIC R Adjective Report Error! | سُرخ رنگ کا یا اس کے متعلق ۔ گلابی رنگ خیز ۔ |
480 | RHODARIC R Adjective Report Error! | گلابی رنگ خیز ۔ |