Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | RHINOCEROS BEETLE R Noun Report Error! | ڈائی ناسٹس نسل سے تعلق رکھنے والا ایک بڑا بھنورا ۔ جس کے سر پر ایک سینگ نُما حصہ آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔ |
322 | RHINOCEROS BEETLE R Adjective Report Error! | ہائنو سیرس بیٹل ۔ قومی بھونرے ۔ ان کے سر پر سینگ نما ابھار پیچھے کے رُخ پر ہوتا ہے ۔ اسی وجہ سے انہیں گینڈا بھونرا کہتے ہیں ۔ |
323 | RHINOCEROS BIRD R Noun Report Error! | ابو قرن ۔ نساف ۔ |
324 | RHINOCEROS HORN R Noun Report Error! | گینڈے کا سینگ قرتین دار ریشوں کا ایک سخت سینگ نُما گچھا جِس میں کُچھ طبی خواص بھی بتاۓ جاتے ہیں اور قوت مردمی کے لیے مُفید خیال کیا جاتا ہے ۔ |
325 | RHINOCEROTIC R Adjective Report Error! | گینڈے نما ۔ گینڈے جیسی خاصیتوں کا حامل ۔ |