Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | RHYTHMIC R Noun Report Error! | روانی کا علم ۔ موزونیت کا علم یا اصول ۔ |
672 | RHYTHMIC GYMNASTICS R Noun Report Error! | ایک قِسم کی جمناسٹک جو رقص جیسے آہنگ کے ساتھ کی جاتی ہے اور بعض اوقات جِس میں فیتے اور گھیرے بھی استعمال ہوتے ہیں ۔ |
673 | RHYTHMIC INSTINCT R Noun Report Error! | آہنگ کی جبلّی خواہش ۔ جبلت توازن ۔ |
674 | RHYTHMIC STICK R Noun Report Error! | آہنگ چھڑی ۔ لکڑی کی ان دو چھڑیوں میں سے ایک جنھیں کم عمر بچے موسیقی کی سادہ تال سیکھنے کے لیے تال دار باجے کے ایک حصے کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
675 | RHYTHMICAL R Adjective Report Error! | تال دار ۔ سُردار ۔ ترتیب وار ۔ آہنگ دار ۔ لے دار ۔ |