Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | RHEA R Noun Report Error! | امریکی شتر مُرغ ۔ رِبّا نسل کا جنوبی امریکا کا بے پرواز پرندہ ۔ جو افریقی شُتر مُرغ سے مشابہ ہوتا ہے ۔ |
127 | RHEBOK R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا ایک چھوٹا ہرن یا چکارا جِس کی گردن لمبی اور پتلی ہوتی ہے ۔ سینگ چھوٹے اور سیدھے ۔ |
128 | RHEGMA R Verb Report Error! | ہڈی ٹوٹ جانا ۔ |
129 | RHEGMATOGENORUS R Noun Report Error! | قرنیہ کا لٹک کر چپک جانا |
130 | RHEGMATOUS R Noun Report Error! | پھٹا ہوا ، لٹکا ہوا |