Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | WOODRUF R Noun Report Error! | پودوں کی اقسام خَصُوصاً ، اوناس يا مُجيٹھ کے خاندان کے پودے ۔ |
567 | WOODRUFF R Noun Report Error! | برطانیہ اور یورپ میں پائی جانے والی ایک بوٹی اور بعض دوسری قسم کے پودے ۔ |
568 | WOODRUFF R Noun Report Error! | جِنس گالیم کا کوئی پودا جِس پر سفید پھول آتے ہیں ۔ سُکھائی یا کچلی ہوئی پتیوں سے خوشبو آتی ہے ۔ |
569 | WOODRUSH R Noun Report Error! | جِنس لُزولا کا کوئی سینٹھا ۔ |
570 | WOODS COLT R Noun Report Error! | گھوڑا جو اتفاقیہ جفتی سے پیدا ہو ۔ حرامی یا دوغلا ۔ |