Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | Women are like fields for you; so seed them as you intend, but plan the future in advance. And fear God, and remember, you have to face Him in the end. So convey glad tidings to those who believe[Q 1-223] R Holy Quranic Report Error! | تمہاری عورتیں تمہارای کھیتی ہیں تو اپنی کھیتی میں جس طرح چاہو جاؤ۔ اور اپنے لئے (نیک عمل) آگے بھیجو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ (ایک دن) تمہیں اس کے روبرو حاضر ہونا ہے اور (اے پیغمبر) ایمان والوں کو بشارت سنا دو |
237 | women even at midnight supplied the worms with fresh mulberry leaves and keep the temperature right. R Phrase Report Error! | آدھی رات کو خواتین ریشم کے کیڑوں کو شہتوت کے تا زہ پتے بہم پہنچاتی تھیں اور درجہ حرارت ٹھیک رکھتی تھیں۔ |
238 | women even at midnight supplied the worms with fresh mulberry leave and kept the temperature right. R Phrase Report Error! | حتی کے آدھی رات کو خواتین ریشم کے کیڑوں کو شہتوت کے تازہ پتے بہم پہنچاتی تھیں اور درجی حرارت ٹھیک رکھتی تھیں۔ |
239 | women fetch water from the wells and work with their male family members in the fields
R Phrase Report Error! | عورتیں کنووں سے پانی بھر کر لاتی ہیں اور اپنے مرد حضرات کے ساتھ کھیتوں میں کام کرتی ہیں
|
240 | WOMEN HAVE A HEAVENLY INSTINCT FOR ( SYMPATHISING WITH ) MISFORTUNE R Idiom Report Error! | عورت کی مصیبت میں دوست خدا داد ہے ۔ |