Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | WORKS OF SUPEREROGATION R Noun Report Error! | اعمالِ نافلہ ۔ اعمالِ صالح جِن کے بارے میں تصوّر کیا جاتا ہے کہ انھیں کرنے سے ثواب اکٹھا ہوتا رہتا ہے اور اس ثواب سے دعاوٴں کے ذریعے گُناہ گاروں کو حِصّہ بخشا جا سکتا ہے ۔ |
1252 | WORKS WATER R Noun Report Error! | اعضائے بول |
1253 | WORKSHEET R Noun Report Error! | ورک شیٹ ۔ سپریڈ شیٹ پروگرام میں ایک پیج جو روز اور کالمز میں تقسیم کیا گیا ہو ۔ |
1254 | WORKSHEET R Noun Report Error! | کاغذ جِس پر درج کیا جاۓ کہ کون سا کام ہو چُکا اور کون سا جاری ہے ۔ |
1255 | WORKSHOP R Adjective Report Error! | فنون کے مضامین کے لیے قائم وہ کمرہ جہاں عملی کام سکھایا جاتا ہے ۔ |