Sr. | English Words | Urdu Words |
1066 | WORKADAY R Adjective Report Error! | کام کے روز سے مُتعلِق يا اُس کے بارے ميں ۔ مَعمُولی ۔ بے کيف ۔ روزمَرَّہ کا ۔ عامِيانَہ ۔ |
1067 | WORKAHOLIC R Noun Report Error! | کام کا جنونی ۔ جِسے کام کیے جانے کی لت پڑ گئی ہو ۔ |
1068 | WORKBAG R Noun Report Error! | سينے ۔کاڑھنے اور اوزار وَغيَرَہ رَکھنے کا تھيلا ۔ |
1069 | WORKBENCH R Noun Report Error! | کار ميز ۔ جِس پَر بَڑھئی اور ديگَر صَناع اپنا کام کَرتے ہيں ۔ |
1070 | WORKBOAT R Noun Report Error! | کاجی کشتی ۔ جِس سے مچھلیاں پکڑنے ، سامان ڈھونے وغیرہ کا کام لیا جاۓ ۔ |