Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | WORM WOOD ROMAN R Noun Report Error! | ناگدون رومی |
1417 | WORM-CAST R Noun Report Error! | کیچوے کا اگال ۔ مٹی کے پیچ دار لچھے جو کیچوے باہِر لا کر اُگلتے ہیں ۔ |
1418 | WORM-FISHING R Noun Report Error! | کانٹے میں چارے کے طور پر کیڑا پرو کر مچھلی پکڑنے کا عمل ۔ |
1419 | WORM-GEAR R Noun Report Error! | کڑ گیئر ۔ ایک مشینی نِظام جِس میں دندانے دار پہیّے کو ایک چھوٹا گردشی چوڑی دار اسطوانہ چلاتا ہے ۔ |
1420 | WORM-WHEEL R Noun Report Error! | کِڑ پہیّہ ۔ کِڑ گیئر کا پہیّہ ۔ |