Sr. | English Words | Urdu Words |
591 | woodward-hoffmann rules (rules of orbital symmetry) R Phrase Report Error! | وڈوارڈ ۔ ہاف مین رولز : سائیکلوں آکسی ڈیشن تعاملات کے وقوع پذیر ہونے کے مراحل کو بیان کرنے والے قوانین ۔ |
592 | WOODWASP R Noun Report Error! | جنگلی بھڑ ۔ ایک بڑی آرا مکھی جِس کی ایک قِسم بھڑ سے مُشابہ ہوتی ہے اور اس کے لاروے لکڑی میں چھید کر کے گھس جاتے ہیں ۔ |
593 | WOODWIND R Noun Report Error! | سازینے کے وہ تمام ساز وغیرہ جو پھونک کر بجاۓ جاتے ہیں ۔ یہ پہلے پہل زیادہ تر لکڑی کے ہوتے تھے ۔ |
594 | WOODWORK R Adjective Report Error! | ایک دستکاری جس میں سکول کے طلبہ کو لکڑی کا کام سکھایا جاتا ہے ۔ |
595 | WOODWORK R Noun Report Error! | چوب کاری ۔ لکڑی سے چیزیں بنانے کا کام ۔ لکڑی کی بنی چیزیں ۔ |