Sr. | English Words | Urdu Words |
806 | WORD PLAY R Noun Report Error! | ضلع جگت ۔ ایہام ۔ نوک جھونک ۔ |
807 | WORD PROCESSING R Noun Report Error! | ورڈ پروسیسنگ ۔ ایک ورڈ پروسیسر میں ٹیکسٹ کو داخل کرنا اور ایڈٹ کرنا ۔ ڈبلیو ، پی کا مخفف ۔ |
808 | WORD PROCESSING R Noun Report Error! | لَفظ کاری ۔ ٹائپ شُدَہ مَواد کو ريکارڈ کَرنے ذَخيرَہ کَرنے اور واپَس لينے کا نِظام ۔ |
809 | WORD PROCESSOR R Noun Report Error! | ورڈ پروسیسر ۔ ٹیکسٹ بیسڈ ڈاکیومنٹس کو بنانے اور مینیو پولیٹ کرنے والا سافٹ ویئر ۔ |
810 | WORD PROCESSOR R Noun Report Error! | لَفظ کار ۔ اِس مَقصَد کے لِيے اِستِعمال ہونے والی مَشين ۔ |