Sr. | English Words | Urdu Words |
791 | WORD OF COMMAND R Noun Report Error! | کمان جو سپاہیوں کو دی جاتی ہے ۔ |
792 | WORD OF GOD R Noun Report Error! | مظہر حق یعنی حضرت مسیح ۔ عیسائی تثلیث کا اقنوم ثانی ۔ |
793 | WORD OF HONOUR R Noun Report Error! | وعدہ جو عزت کی قسم کھا کر کیا جائے ۔ |
794 | WORD OF HONOUR R Noun Report Error! | اپنی عِزت کی قسم کھا کر کیا ہوا وعدہ ۔ قول مرداں ۔ |
795 | WORD OF MOUTH R Noun Report Error! | زبانی گفتگو ۔ |