Sr. | English Words | Urdu Words |
971 | work hardening (strain hardening) R Phrase Report Error! | ورک ہارڈنگ : شیاء کا سخت ہونا ۔ |
972 | WORK HORSE R Noun Report Error! | ایسا شخص جو سخت محنت سے خوشی حاصل کرتا ہو بالخصوص وہ جسے کام کے مشکل ترین حصے پر لگایا جاسکے یا حسب ضرورت جس کو اضافی ذمہ داریاں سونپی جاسکیں ۔ |
973 | WORK IN R Verb Report Error! | شامل کرنا یا داخل کرنا بالخصوص دقیقہ سنجی اور لطافت سے کھپانا یا کھپنا ۔ |
974 | WORK IN R Verb Report Error! | گھسیڑنا ۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ |
975 | WORK IN R Verb Report Error! | شامِل کَرنا ۔ داخِل کَرنا ۔ بِالخَصُوص دَقيقَہ سَنجی اور لَطافَت سے ۔ |