Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | WOOLSORTER'S DISEASE R Noun Report Error! | مَرضِ دھُنيا ۔ پھيڑ تپ کی پھُنسی ۔ راج پھوڑا ۔ |
727 | WOOLWICH R Noun Report Error! | بحری اور بری فوج کا لاج خانہ جو شہر وولچ میں ہے ۔ کینٹ میں ایک قصبے کا نام ۔ |
728 | WOOLWICH INFANT R Noun Report Error! | انیسویں صدی کی بہت بھاری قسم کی توپ ۔ |
729 | WOOLY APHID R Noun Report Error! | (حَشرِيات) رُوکھ جُوں ۔ تيلی ۔ قَلمَہ سَبَز ۔ ايسے حَشرات جِن کے جِسم پَر مومی اُونی ريشَہ سا موجُود ہو ۔ |
730 | WOOMERA R Noun Report Error! | آسٹریلیا کے قدیم باشِندوں کی ایک چھڑی جِس کی مدد سے تیرچہ یا نیزہ زیادہ زور سے پھینکا جا سکتا تھا ۔ |