Sr. | English Words | Urdu Words |
686 | WOOL-GATHERING R Noun Report Error! | غائب دماغی ۔ خواب ناک بے توجہی ۔ خیالی باتوں میں مگن ہونے کی کیفیت ۔ |
687 | WOOL-GROWER R Noun Report Error! | میش پرور ۔ جو اون کے لیے بھیڑ وغیرہ پالتا ہو ۔ |
688 | WOOL-LIKE R Adjective Report Error! | اون جیسا ۔ صوف آسا ۔ |
689 | WOOL-OIL R Noun Report Error! | اونی تیل ۔ بھیڑ کی اون میں قُدرتی چِکنائی ۔ |
690 | WOOL-SORTERS` DISEASE R Noun Report Error! | اون چھانٹنے والوں کی بیماری یعنی جمرہ ۔ راج پھوڑا ۔ |