Sr. | English Words | Urdu Words |
826 | WORD THOUGHT R
Report Error! | لفظ باخیال ۔ |
827 | WORD VALUE R Noun Report Error! | الفاظ کا اثر (جس سے بالکل صیحح معنی ادا ہو جائے اور جو کسی جملہ وغیرہ میں صحیح مقام کے لئے موزوں ہو ) ، |
828 | WORD WRAP R Noun Report Error! | لفظ جنبانی ۔ کِسی ایسے لفظ کو جو اتنا لمبا ہو کہ سطر میں نہ سما سکتا ہو اگلی سطر کے شروع میں خود بخود لے جانے کا میکانکی عمل ۔ |
829 | WORD-BLIND R Adjective Report Error! | (امراضِيات) لَفظ کور ۔ جو شَخص دِماغی بيماری کے باعِث لِکھے ہُوئے الفاظ کا مَفہُوم سَمَجھ نہ سَکے ۔ |
830 | WORD-BLINDNESS R Noun Report Error! | لفظ کوری ۔ لِکھے یا چھپے ہوۓ لفظوں کو شناخت نہ کر سکنے کی بیماری ۔ |