Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | word processor R Phrase Report Error! | ورڈپروسیسر : ایک ایسا کمپیوٹر پروگرام جس کے ذریعے متن کو لکھا جاسکتا ہے ۔ |
812 | WORD PROCESSOR R Noun Report Error! | لفظ نِگار ۔ کمپیوٹر پر متن درج اور ذخیرہ کرنے کا نِظام جِس میں تصحیح کرنے اور چھپی ہوئی نقل نِکالنے کی سہولت بھی ہوتی ہے ۔ |
813 | WORD RECOGNITION R Adjective Report Error! | طلبہ کی الگ الگ الفاظ کو زور سے پڑھنے کی طاقت کی آزمایش ۔ |
814 | WORD SALAD R Noun Report Error! | بے جوڑ الفاظ کو گڈ مڈ کر دینا (دہنی پراگندگی کی وجہ سے ) ۔ |
815 | WORD SING R Noun Report Error! | علامتِ الفاظ ۔ |