Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | WOON R Noun Report Error! | برما کا ایک اعلیٰ عہدہ ۔ |
732 | WOOP WOOP R Noun Report Error! | ویرانے میں واقع کِسی دور افتادہ قصبے یا ضِلع کا مزاحیہ نام ۔ |
733 | WOORALI WOURALI R Noun Report Error! | شمالی امریکہ کی ایک بیل ۔ |
734 | WOOTZ R Noun Report Error! | ووٹس ۔ خاص قسم کا ہندوستانی فولاد جو یورپ اور امریکا میں بھیجا جاتا ہے جس سے دھار دار اوزار تیار ہوتے ہیں ۔ |
735 | WOOZILY R Adverb Report Error! | غير يَقينی طَور پَر ۔ اُلجھے ہُوئے طَور پَر ۔ |