Sr. | English Words | Urdu Words |
1436 | WORMSEED R Noun Report Error! | وَرمُنھ ۔ ناگدُون ۔ بابڑِنگ ۔ ناگدُون کے پھُولوں کے خُشک سِرے ۔ |
1437 | WORMWOOD R Noun Report Error! | افسنتین ۔ ایک قسم کی تلخ بُوٹی ۔ سوبان رُوح ۔ تکلیف کا باعث ۔ |
1438 | WORMWOOD R Noun Report Error! | ایک قسم کی تلخ جڑی جو دوا وغیرہ کے کام آتی ہیں ۔ |
1439 | WORMWOOD R Noun Report Error! | افسَنتين يا نَروا کی نَسَل کا کوئی بھی پودا ۔ کوئی کَڑوی شے ۔ کَڑواہَٹ يا تَلخی ۔ |
1440 | WORMY R Adjective Report Error! | کرم خوردہ ۔ گھن لگا۔ کیڑوں بھرا ۔ |