Sr. | English Words | Urdu Words |
531 | OVERCROWD R Verb Report Error! | کِسی جگہ کو گُنجائش یا معمول سے بڑھ کر بھر دینا ۔ اتنا پاٹ دینا کہ بے آرامی کا باعِث ہو ۔ |
532 | OVERCROWD R Verb Report Error! | بہت زیادہ بھرنا ۔ ٹھونسنا ۔ حد سے زیادہ بھر دینا ۔ |
533 | OVERCROWDED R Adjective Report Error! | بہت بھیڑ والا ۔ بہت ٹھنسا ہوا ۔ گنجان ۔ |
534 | OVERCROWDED R Adjective Report Error! | بہت زیادہ لوگ یا چیزوں سے حد سے بھرا ہوا ۔ کھچا کھچ بھرا ہوا ۔ تل دھرنے کو جگہ نہ ہونا ۔ |
535 | OVERCROWDING R Noun Report Error! | بہت زیادہ مجمع ۔ گِھچ پِچ ۔ بہت زیادہ رش یا ہجوم ۔ |