Sr. | English Words | Urdu Words |
756 | OVERJOYED R Adjective Report Error! | پھولے نہ سمانا ۔ بہت زیادہ خوش ہونا ۔ پُر مُسرت ہونا ۔ |
757 | OVERJUMP R Verb Report Error! | چھلانگ لگانا ۔ جست لگانا ۔ |
758 | OVERKILL R Noun Report Error! | پیش ہلاکت ۔ فوجی ہتھیار ۔ زیادہ ہلاک کرنا ۔
|
759 | OVERKILL R Noun, Verb Report Error! | بِلا وجہ تُباہ کاری یا خون خرابہ جو تُباہ کرنے یا فتح حاصِل کرنے کے لیے ضروری نہ ہو ۔ |
760 | OVERKIND R Adjective Report Error! | بے حد مہربان ۔ بے حد شفیق ۔ |